حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے،ڈی سی اٹک

حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے،ڈی سی اٹک

حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے،ڈی سی اٹک

اٹک ( نمائندہ اوصاف ) ڈپٹی کمشنر اٹک عمران حامد نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی سرکاری امور میں فوری مسائل کے حل کیلئے حکومت اپنے تمام وسائل بروئے کار لائے گی حکومت کی سکیموں سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے نہ صرفشہریوں میں شعور اجاگر کیا جائے گا بلکہ وہ ذاتی طور پر ضلعی انتظامیہ اور سرکاری محکموں کے سربراہان کی مدد سے فون نمبر کے ذریعے شہریوں اور سرکاری سکیموں سے استفادہ کرنے والوں سے رابطہ کر کے اٹک میں ایسا صاف اور شفاف نظام وضع کریں گے کہ حکومت کی نیک نامی میں اضافہ ہو ۔

admin

Leave a Reply

Close
Show Buttons
Hide Buttons